
Country of origin: Pakistan
Mother language: Urdu : اردو
Spoken languages: English, Urdu, Other
السلام علیکم! میرا نام دمیہ بارکزی ہے اور میرا تعلق ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان سے ہے۔ میں نے انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی ہے اور مجھے انگلش پڑھانے اور طلبہ کے ساتھ کام کرنے میں خاص دلچسپی ہے۔
مجھے تدریس اس لیے پسند ہے کیونکہ مجھے دوسروں کو سیکھنے، اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور خاص طور پر انگریزی زبان میں اعتماد پیدا کرنے میں مدد کرنا اچھا لگتا ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ میری کلاسز صرف کتابی معلومات تک محدود نہ ہوں بلکہ طلبہ کو بولنے، لکھنے، گرامر، الفاظ اور روزمرہ کی گفتگو میں بھی عملی طور پر بہتری حاصل ہو۔
میں نے مختلف تعلیمی سطحوں کے طلبہ کو انگلش کی ٹیوشن دی ہے اور آن لائن بھی طلبہ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر طالب علم کی ضرورت اور سیکھنے کی رفتار کو سمجھ کر اسے ایک آرام دہ اور دوستانہ ماحول فراہم کیا جائے۔
تدریس کے علاوہ مجھے کتابیں پڑھنے، لکھنے، پبلک اسپیکنگ، تخلیقی سرگرمیوں اور نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی ہے۔ میں ایک دوستانہ اور adaptable شخصیت رکھتی ہوں اور مختلف طلبہ کی ضروریات کے مطابق اپنے تدریسی انداز کو ڈھالن
Matriculation/SSC: From TWPSC in 2020
Intermediate/ HSSC: From TEPSC in 2022
BS/ Bachelors of Science In English Language and Literature: From AUST in 2026
I have mainly taught English to students of different academic levels. My teaching areas include English grammar, vocabulary, reading, writing, spoken English, and everyday communication skills.
I have experience teaching students in Abbottabad, Pakistan, through home tutoring, and I have also taught English online through the Easy Peasy English platform.
My students have included school and college-level learners with different levels of English proficiency. I have worked with students who wanted to improve their grammar and academic English as well as those who wanted to develop their spok